مواز نہ نگاری by Saiqa Jabeen - 59612/TCHR/BFBOY

موازنہ نگاری ۔ پرش ورک
تعارف ۔موازنہ نگاری کرتے ہوئے بنیادی طور پر کوئی سی دو چیزوں کے درمیان مشترک اور مختلف خصوصیات کو الگ کیا جاتا ہے اور آخر میں اپنی رائے کا اظہار بھی کیا جاتا ہے۔

نیچے دئے گئی دو نظموں کا موازنہ کیجئیے۔

نظم۱:
شاعر کا مقصد: یہ نظم اللہ تعالیٰ کی بیش بیا نعمت دریا کی خودنوشت ہے۔ اس میں دریا کی خوبیاں اور اس کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔ دریا کا پانی بنجر اور ویران زمین کو ذرخٰز بنا دیتا ہے۔
نظم ۲:
شاعر کا مقصد: یہ نظم اللہ تعالیٰ کی قدرت کا ایک کرشمہ بادل کی سوانح نگاری ہے۔ اس میں شاعر نے بادل کی اہمیت بیان کی ہے کہ اس کہ آنے سے پوری دنیا میں رونق آجاتی ہے اہر پہری دنیا کھل جاتی ہے۔ بادل پانی کے ساتھ ساتھ خوشیوں کی برسات بھی کرتا ہے۔

۔موازنہ ۔
مشترک:
۱۔ دونوں نظموں میں شعراء اللہ تعالیٰ کی دلفریب قدرت کی تعریف بیان کرتے ہیں۔
۲۔ دونوں نظموں میں شعراء اللہ تعالیٰ  کی نعمتوں کی اہمیت بیان کر رہے ہیں۔ں کہ کس طرح پانی ایک ویران اور بنجر دنیا کا منظر بدل دیتا ہے اور اسے خوشیوں سے بھر دیتا ہے۔
مختلف:
۱۔ پہلی نظم  دریا کی خودنوشت ہے جبکہ دوسری نظم  بادل کی سوانح نگاری ہے۔
۲۔ پہلی نظم میں شاعر نے دریا کی اہمیت کا تزکرہ کیا ہے کہ دریا بنجر زمین کو آباد کر دیتا ہے اور فصلوں کو زرخیز بنا دیتا ہے۔ دوسری نظم  میں بادل کی اہمیت بیان کی گئی ہے کہ بادل برسات کو موسم کے ساتھ ساتھ رونق اور خوشیوں کا مہوم بھی لاتا ہے۔
۔نقطہ نظر۔
دونوں نظموں کو پڑھ کے مجھے اللہ تعالیٰ کی قدرت کی اہمیت کا احساس ہوتا ہے کو اس سب کے بغیر دنیا بے رنگ ہے۔ اس لئے ہمیں ان کی قدر کرنی چاہیے اور ہر وقت  اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔

مموازنہ نگاری-اساور بنت عرفان
موبائل فون اور کمپیوٹرز کے درمیان موازنہ۔
مشترک:
موبائل فون اور کمپیوٹر دونوں بہت مقبول ڈیوائسز ہیں جو ہر دور اور بیگ گرائونڈ کے لوگ استعمال کرتے ہیں۔ اس مماثلت کے علاوہ ، دوسرے بہت سے طریقوں سے بھی کمپیوٹر اور موبائل فون ایک جیسے ہیں۔ مثال کے طور پر ، دونوں کو براہ راست رابطے کی ایک شکل کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ کمپیوٹر اور موبائل فون دونوں الیکٹرانک طور پر چلنے والے آلہ ایجادات ہیں۔ سیل فون کی طرح ہی ، تاہم ، لیپ ٹاپ کو چارج کیا جاسکتا ہے اور بیٹری پاور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ بہت سارے جدید موبائل فون میں انٹرنیٹ کی قابلیت ہوتی ہے جو ایک کمپیوٹر کا بنیادی کام ہے۔ جس طرح کسی موبائل فون کا ابتدائی مقصد مواصلات ہوتا ہے ، اسی طرح یہ بھی ممکن ہے کہ پروگراموں کے ذریعہ کمپیوٹر پر گفتگو ہو۔ دونوں آلات میں روشن اسکرینیں بھی ہیں جو ڈیجیٹل معلومات کو ظاہر کرتی ہیں۔ موبائل فون اور کمپیوٹر دونوں سے میسج کرنا ممکن ہے۔ فون کو کمپیوٹر کی طرح استعمال کیا جاسکتا ہے کیونکہ وہ ویب میں سرف کرنے اور کمپیوٹر سافٹ ویئر استعمال کرنے کی صلاحیت کی بنا پر ہیں۔
مختلف:
موبائل فون اور کمپیوٹر کے مابین سب سے واضح فرق سائز ہے۔ موبائل فون کمپیوٹر سے نمایاں طور پر چھوٹے ہیں ، اور کسی کے ہاتھ کی ہتھیلی میں فٹ ہونے کے اہل ہیں۔ موبائل فون بھی نقل و حرکت کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ چونکہ ان کے پاس اندرونی بیٹریاں ہیں جو کسی بھی دیوار کی دکان سے وصول کی جاسکتی ہیں ، لہذا وہ عملی طور پر کہیں بھی استعمال ہوسکتے ہیں۔ یہ ذاتی استعمال کے لیے بھی ہیں ، مطلب یہ کہ ایک سے زیادہ افراد شاید ہی کبھی استعمال کرتے ہوں۔ موبائل فون میں کمپوٹر کے کی بورڈ سے کم کم فنکشن ہوتے ہیں اور اسٹوریج کی جگہ کافی کم ہوتی ہے۔ کچھ موبائل فونز GPS آلہ کے طور پر استعمال ہوسکتے ہیں۔ کمپیوٹر ، ڈیسک ٹاپ اور لیپ ٹاپ کی دو اقسام ہیں۔ لیپ ٹاپ موبائل فون کے ساتھ ڈیسک ٹاپ سے زیادہ مماثلت کا اشتراک کرتے ہیں ، کیوں کہ لیپ ٹاپ پورٹیبل ہیں۔ بڑے ڈیسک ٹاپ زیادہ تر حصے کے لئے مستحکم ہی رہتے ہیں اور یہ گھریلو افراد کے متعدد ممبر استعمال کرسکتے ہیں۔ لیپ ٹاپس اور ڈیسک ٹاپس میں کسی بھی موبائل فون کے مقابلے میں سوفٹویئر اور ڈیجیٹل میڈیا کے لئے بہت زیادہ گنجائش ہوتی ہے ، اور وہ اکثر اوقات سی ڈیز اور ڈی وی ڈی چلا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر میں پرنٹرز ، اسپیکر ، اور بیرونی ڈرائیو جیسے ہارڈ ویئر کو منسلک کرنا بھی آسان ہے۔
میری رائے:
کمپیوٹر موبائل فون سے بہتر ہیں۔
ڈیسک ٹاپ اور لیپ ٹاپ کمپیوٹرز موبائل فون کی نسبت زیادہ طاقتور سافٹ ویر چلا سکتے ہیں جس کی وجہ ان کے سائز ، اجزاء اور کم پابندی والی بجلی کی ضروریات ہیں۔ جب کہ موبائل فون اور ٹیبلٹ ہر سال زیادہ طاقتور ہو رہے ہیں ، وہ کارکردگی کے لحاظ سے روایتی لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سے مماثل نہیں ہیں۔

موازنہ نگاری - عنایا احمد
موازنہ نگاری کرنے سے مراد ہے کسی دو یہ زیادہ چیزون کے درمیان مشترک اور مختلف خصوصیات کو ‌الہدہ کدنا اور آخر مین اپنی رائے کا اظہار بھی کرنا-
مین یہاں پرچاند اور سورج کا موازنہ کرنے جا رہی ہوں-

● مختلف:
1۔ ‌‌‌‌‌سورج صبح کو نکلتا ہے جبکہ چاند رات کو نکلتا ہے ۔
2۔ سورج گرم ہوتا ہے جبکہ چاند ٹھنڑا ہوتا ہے-
3۔ چانر

موازنہ نگاری←ردا بانو
موازنہ نگاری سے مراد کیسی بھی دو چیزوں کے درمیان مختلیف اور مشترک خصوصیات کو الگ الگ کرنا اور آخر میں اپنی رائے کا اِظہر کرنا.
عنوان : اگ اور پانی
مشترک خصوصیات :
۱. دونوں ایک دوسرے کے لیے بہترین ہیں کیونکہ پانی ہی اگ کو بھجا سکتا ہے.
۲. دونوں قدرتی عناثر ہیں.
۳. دونوں ہی نقصان کرتے ہیں.
مختلیف خصوصیات :
۱. دونوں کے درجہ حرارت میں فرق ہے.
۲. پانی پیا جا سکتا ہے جبکہ اگ کو نہیں کھا سکتے.
۳. پانی گرمیوں کے موسم میں پینے کے کام آتا ہے جبکہ اگ سردیوں میں حرارت لینے کے کام اتی ہے.
ذاتی رائے:
پانی اور اگ دونوں ہی بہت ضروری ہیں پانی پینے کے لیے ارو اگ کھانا بانے کے لیے اور حرارت لینے کے لیے. دونوں کو ایک دوسروں کی ضرورت ہوتی ہے اگ پانی کے بغیر نامکمل ہے اور پانی اگ کے بغیر.

موازنہ نگاری۔ سارہ
رہہموازنہ نگاری کسی دو چیزوں کے درمیان کی جاتی ہے۔
چاند اور سورج۔
مشترک:
۱۔ دونوں خلاء میں پاۓ جاتے ہیں۔
۲۔ دونوں گول ہیں۔
۳۔ دونوں ایک ہی نظامے

شمسی میں گھومتے ہیں۔
۴۔ دونوں ہمارے لیۓ بہت زروری ہیں۔
مختلف:
۱۔ سورج دن میں آتا ہے جب کے چاند رات کو آتا یے۔
۲۔ چاند بہت چھوٹا یےاور اس کی نسبت سورج لاکھوں درجے بڑا ہے۔
۳۔ سورج ہمارے نظامے شمسی کا مرکز ہے جبکہ چاند زمین کے گرد گھومتا ہے۔
۴۔ سورج کی اپنی روشنی ہے جبکہ چاند کی اپنی کوئی روشنی نہیں ہے۔
۵۔ سورج ایک ستارہ ہے جبکہ چاند ایک مصنوعی سیارہ ہے۔
اپنی رائے:
چاند اور سورج دونوں قدرت کا نزام ہہین۔ ان کے بغیر ہم زندہ نہیں  رہ سکتے۔ ہمیں ان قدر کرنی چاہیے۔

موازنہ نگاری ۔ مریم وسیم
موازنہ نگاری کیا ہوتی ہے؟
موازنہ نگاری دو چیزوں کے مشترک اور مختلف پہلؤوں پر روشنی ڈالنے کو کہتے ہیں۔ اپنی رائے کا اظہار کرنا بھی ضروری ہوتا ہے۔ موازنہ نگاری کرنے سے چیزوں کا موازنہ کا پتا چلتا ہے۔

آج ہم کروناوائیرس اور فلو کے درمیاں موازنہ کریں گے۔
مماثلت:

دونوں وائیرس کے ذریعے پھیلتے ہیں۔

دونوں کی علامات میں بخار، کھانسی، سانس میں دشواری، بہتی ناک وغیرہ شامل ہیں۔

دونوں میں ایک دن کے بعد اثرات نظر آتے ہیں۔

دونوں لوگوں کے زرئعے پھیلتے ہیں۔

فرق:

کورونا وائیرس میں سونگھنے اور ذایقہ کا کھو جانا اس کی علامات میں سے ایک ہے، جبکہ فلو میں ایسا کچھ نہیں ہوتا۔

کوروناوائیرس کے علامات دو سے ۱۴ دن میں ظاہر ہوتے ہیں، جبکے فلو میں ایک سے چار دن کے اندر اندر ظاہر ہوتے ہیں۔

کوروناوائیرس میں عمر ایک ضروری کردار ادا کرتی ہے, جب کہ فلو میں ایسی کوئی چیز نہیں ہوتی۔

رائے:
میرے خیال میں یہ دونوں وبائیں نہایت خط4رناک ہیں، اور احتیاط کر کے ان سے بچا جا سکتا ہے۔

چاند اور زمین کے درمیان موازنہ نگاری

موازنہ نگاری -انزل
موازنہ نگاری سے مرآد کسی دو چیزوں کے درمین فرق اور مما ثلت کرنا۔جسے کے سورج اور چاند میں۔
●فرق:
سورج صبح کو نکلتا ہے جبکہ چاند رات کو نکلتا ہے ۔
سورج ایک ستارہ حے ور چاند ایک قدرتی مصنوعی سیارہ حیے۔
سورج روشنی کا اخراج کرتا ہے جبکہ چاند محض اس کی عکاسی کرتا ہے۔
● مماثلت:
دونوں اللہ تعالی کے قدرتی شحکار ہیں۔
دونو انسانو کے لیے بوہت ضروری ہے۔
دونوں پر زندگی بسر کرنا نہ ممکن ہے

موازنہ نگاری (میراب)
تعارف: موازنہ کا مطلب ہے دو مختلف یا مترادف چیزوں میں فرق کرنا اور آخر میں اپنے نقطہ نظر کو لکھنا۔

فاطمہ علی
موازنہ نگاری کسی بھی چیز کے فرق کو کہتے ہیں۔  آج میں سورج اور چاند کی موازنہ نگاری کروگی۔
مشترک:
۱)  سورج اور چاند دونوں روشنی کرتے ہیں۔
۲)  سورج اور چاند دونوں اپنے وقت سے آتے ہیں۔
۳)  دونو  اللہ تعالی کی بنائی خوبصورت  چیزیں  ہیں۔
فرق:
۱)  چاند  رات  کے  وقت  نکلتا  ہے  اور  سورج  صبح  کے  وقت  نیکلتا  ہے۔
۲)  چاند  کی  روشنی سورج کے بدلے بہت کم ہے۔
۳)  ان  دونو  کے  سائز  میں  بھی  بہت  جیسامت  ہے۔