قبل از مشاورتی اجلاس اردو اور واقفیت عامہ سے متعلق نصابی خدشات اور درکار معاونت by Edu Subscriptions

Defence Ring Road Campus

LMA 6- E
جماعت اول میں نظمی تفہیم اردو میں بہت مشکل ہے بغیر ذخیرہ جملے دئیے بچے خود سے حل نہیں کر سکتے ۔کیا ہر سوال کے لئے دو سے تین ذخیرہ جملے دے کر نظمی تفہیم اردو میں حل کروا سکتے ہیں ؟

LMA 6 -E
جماعت دوم میں جن طلبا کو واقفیت عامہ میں اردو میں جواب لکھنے میں دقت پیش آ رہی ہے کیا وہ پورا جواب انگریزی میں لکھ سکتے ہیں خصوصاً جماعتی جانچ میں؟

والٹن کیپمس
سوال ۱: اخلاقیات کی SOw کے مطابق مختلف مزاہب کا تعارف دیا جاٗے گا ۔کچھ عنوانات اخلاقیات سے ،متعلق بھی ہیں ان کی ماہانہ وار تقسیم نہیں دی گی کیا پورا تعلیمی سال ہم ان کو یہی عنوانات کرواءیں گے۔؟

سوال نمبر ۲:جماعت اول پہلی ششماہی صفحہ نمبر 27 دوسری ششماہی صفحہ نمبر 22 دونوں میں بیک وقت ۳ مہارات کرواٗی جاتی ہیں جو بچوں کے اس معیار پر دشواری کاباعث ہیں ۔

سوال نمبر ۳: معلومات عامہ کے لیے ہمیں BAIR میں مکمل اہداف میسر نہیں اس کے لیے معاونت درکار ہے Project work ہمیں باقی مضامیں کی طرح مکمل تفصیل سے کب میسر ہوگا؟

ایل ایم اے 72 ایل
غیر رسمی جانچ کی تشکیل اور اس کی چیکنگ کے لئے بنیادی اصولوں پر روشنی ڈالئے۔ اس کے علاوہ گفت و شنید کی جانچ کاcriteria بھی مرتب کیا جائے۔

LMA Primary 11 FCC
جدید تعلیمی سال کے آغاز پر طلباء (Class 2) کو پہلے اردو سبق سے نمٹنا مشکل ہوتا ہے۔ چھٹیوں کے بعد طلباء کو نئے سبق اور نئے طریقہ تدریس سے مطابقت کرنا مشکل ہوتا ہے۔

پہلی کلاس کے موضوع "واقفیت عامہ" کا نصاب طلباء کے سطح کے مطابق بہت طویل ہے۔ طلباء کی آسانی کے لیے ہم نصاب کو کم کر سکتے ہیں۔ تجویز کردہ نصاب میں 6 ابواب کو 3 ہفتوں میں پڑھانے کی تجویز دی گئی ہے جو نہ صرف اساتذہ بلکہ طلباء کے لیے بھی چیلنجنگ ہے۔ اس کے علاوہ، 30 منٹ کے سبق بچوں کے لیے کافی نہیں ہیں جو کنڈرگارٹن سے آ رہے ہیں۔

Upper Mall Campus Lahore
جماعت اول

90٪ والدین چاہتے ہیں کہ معلومات عامہ کا مضمون انگلش میں پڑھایا جائے بیکن ہاوس اسکول سسٹم کے کئی کیمپسز میں پہلے سے ہی انگریزی میں پڑھایا جا رہا ہے۔ تو پھر اپر مال کیمپس میں یہی طریقہ کیوں نہیں اپنایا جا سکتا؟

معلومات عامہ میں استعمال ہونے والی اردو زبان میں بہت سے نئے اور مشکل الفاظ شامل ہیں، جنہیں پہلی جماعت کے طلباء نے نہ تو پہلے کبھی سنا ہے اور نہ ہی ان سے واقفیت رکھتے ہیں۔ ان کے لیے ان الفاظ کو پڑھنا، لکھنا (یہاں تک کہ ورڈ بینک سے) اور یاد کرنا بہت مشکل ہے۔

پہلی جماعت کے طلباء اردو سیکھنے کے بنیادی مرحلے میں ہیں، اور یہ ان کا باقاعدہ امتحانی نظام سے پہلا سال ہے۔ اس کے علاوہ، ان کے امتحانات میں پہلے ہی تین مضامین اردو میں ہیں (اردو، معلومات عامہ، اور اسلامیات)۔ اگر معلومات عامہ کو انگریزی میں تبدیل کرنا ممکن نہیں ہے، تو اس کی تشخیص زبانی ہونی چاہیے، اور طلباء کو کچھ لکھنے کی ضرورت نہ ہو۔

معلومات عامہ کے مضمون میں بہت سے تکنیکی الفاظ شامل ہیں جو طلباء کے لیے پڑھنا یا لکھنا انتہائی مشکل ہیں۔ مثال کے طور پر سبق : انسانی جسم کے الفاظ جیسے :

"سونگھنا، (smell)، "چکھنا" (taste)، "چھونا" (touch)   چھونا

" گھٹنا"۔  (knee) ، "کندھا" (shoulder)، "کہنی" (elbow(

پہلی جماعت کے طلباء کے لیے بہت مشکل ہیں۔ اور یہ صرف ایک سبق کی بات ہے۔ ہر موضوع میں بہت سے مشکل الفاظ ہوتے ہیں۔

جماعت دوم کا تجزیہ

اردو کی عملی کتاب پہلی ششماہی میں اعادہ کے ہفتے کی پہلی ورک شیٹس کو آسان کیا جائے  چونکہ بچے موسم گرما کی چھٹوں کے بعد اسکول آتے ہیں ان کے لئے صفحہ نمبر ۶ پر دی گئی ورک شیٹ  پر دئیے گئے چھے سوالات کے تفصیلی جوابات  لکھنا خاصا مشکل ہوتا ہے۔

اسی طرح اردو کی عملی کتاب پہلی ششماہی  کے صفحہ نمبر ۲۹ پر بچوں نے سات تفہیمی سوالات کے جوابات تحریر کرنے ہیں  جبکہ سوال نمبر ۶ کے دو حصے ہیں  یعنی کل آٹھ تفہیمی سوالات کے جوابات ۔ چونکہ جماعت میں ہر درجے کے بچے ہوتے ہیں  ۔ درجہ اول کے بچے تو کام کرلیتے ہیں تاہم جن بچوں کو انفرادی توجہ درکار ہوتی ہے ان کے لئے یہ کام کرنا خاصا مشکل ہوتا ہے۔

اردو کی عملی کتاب  کے ایک صفحے پر ایک ہی مہارت دی جائے تاکہ بچے اس کو اچھے سے سمجھ  سکیں جیسے  کہ عملی کتاب دوسری ششماہی کے صفحہ نمبر ۲۷ پر تین مختلف مہارات ایک ہی صفحے پر دی گئی ہیں پہلے  سوال میں اشعار کے مصروں کو تریب سے لکھنا ہے۔ دوسرے سوال میں الفاظ کے مترادف لکھنے ہیں اور تیسرے سوال میں نظم میں سے متضاد الفاظ تلاش کر کے لکھنے ہیں ۔چوتھے سوال میں نظم کا عنوان تبدیل کرکے لکھنا ہے۔

معلوماتِ عامہ :

معلوماتِ عامہ  کی کتاب ’’ہماری سہانی دنیا‘‘کے اسباق کا مواد کافی زیادہ ہے ۔ اسباق کے مواد کو مختصر کیا جائے۔مشق میں  دل چسپ سرگرمیاں شامل کی جائیں ۔تصویری سرگرمیاں اور میچنگ ،پک اینڈ چوز  اور مختصر جوابات کو زیادہ شامل کیا جائے ۔اسباق  کے متن میں آسان الفاظ کا استعمال کیا جائے ۔

والدین کا خیال ہے کہ جب بچوں نے اگلی جماعتوں میں انگلش می ہسٹری اور  جغرافیہ پڑھنا ہے تو ابھی اردو میں پڑھنے کا کیا جواز بنتا ہے۔

جماعت سوم کے والدین کا بھی یہی مسئلہ ہے کہ کئی اسکولوں میں واقفیت عامہ  انگریزی میں پڑھائی جا رہی ہے تو ہمارے بچوں کو بھی انگلش میں پڑھائی جائے ۔

Lower Primary- Bahria Town Campus
1) ہمارے پاس بہت سے بیرون ملک طلباء زیرِ تعلیم ہیں۔ انہیں اردو زبان سیکھانے کے لئے آسان اردو پڑھائی جاتی ہے مگر واقفیتِ عامہ کو سمجھنے اور پڑھنے میں مشکل ہوتی ہے چاہے انہیں bilingual طریقہ تدریس سے ہی کیوں نہ پڑھایا جائےکیونکہ انہیں انگریزی زبان لکھنے اور سمجھنے میں بھی مثائل کا سامنا ہے ۔ہم ایسے طلباء اور اسے below average طلباء کے لئے طریقہ جانچ کیسا ہو نا چاہیے؟

2)والدین کو واقفیت عامہ میں استعمال ہونے والے مشکل الفاظ سے اعتراض ہے۔

3) below average طلباء جنہیں اردو میں بھی کافی دشواری درپیش ہے انہیں جانچنیں کا کیا معیار ہوگا؟

1.سکیم اف ورک میں  بیمار کا حال ریڈر کے ساتھ اسم ضمیر کا استعمال سکھانے کے لئے ورک شیٹ آپ لوڈ کرنے کا میسج لکھا ہوا ہے۔ مگر کافی عرصے سے گوگل کلاس میں کوئی ورک شیٹ اپ لوڈ نہیں کی جارہی۔ حالانکہ اسم ضمیر کی مہارت کا استعمال بچوں کے لئے اہم ہے.

2.نئے پڑوسی نظم کی تفہیم کے اشعار دو دفعہ لکھے گئے ہیں یعنی ٹائبنگ کی  غلطی ہے۔بچے ان کی درست ترتیب لکھتے ہوئے تذبذب کا شکار ہو جاتے ہیں برائے مہربانی ان اشعار کو درست کرکے لکھا جائے۔

شوقین چوہا سے متعلق تفہیم عملی کتاب میں شامل کی جائے.

السلام علیکم میم میرا سوال  یہ ہے کہ ہماری سہانی دنیا میں اسباق کا مواد چھوٹے بچوں کے لیے مشکل ہے ان میں جو الفاظ استعمال ہوئے ہیں وہ ابھی جماعت اول کے  بچوں کو پڑھنے میں دشواری پیش آرہی ہے

ہم  اپنے بچوں کا عنوان سے متعلق کونسپٹ کلیر کرتے ہیں لیکن والدین چاہتے ہیں کہ بچہ سہانی دنیا  کے اسباق کی پڑھائی لفظ بہ لفظ کرے جو ابھی جماعت اول کے طلبا کے لیے مشکل ہے

عملی کتاب پر نئی دوستی ریڈر کی تفہیم کے صفحہ پر سوالات تبدیل ہونے چاہیے

سوالات کو مزید آسان ہونا چاہیے۔

LOWER PRIMARY-BAHRIA TOWN CAMPUS
1)ہمارے پاس بہت سے بیرونِ ملک طلباء زیرِ تعلیم ہیں۔ انہیں اردو زبان سیکھانے کے لئے آسان اردو پڑھائی جاتی ہے مگر واقفیتِ عامہ کو پڑھنے اور سمجھنے میں مشکل درپیش آتی ہے چاہیے انہیں bilingual طریقہ تدریس سے ہی کیوں نہ پڑھایا جائے کیونکہ ایسے طلباء کو انگریزی زبان لکھنے اور سمجھنے میں بھی مسائل کا سامنا ہے۔ ایسے طلباء اور اس سے below average طلباء کی جانچ کا معیار کیسا  ہوگا؟

2) below average طلباء جنہیں اردو میں کافی مشکلات کا سامنا ہے انہیں کس طرح جانچا جائے؟

اردو
بیکن ہاؤس ایس اے گارڈن

والدین کا یہ کہنا ہے کہ بچے جب کے- جی سے اول جماعت میں آتے ہیں تو ان کے لیے اردو پڑھنا اور لکھنا بہت مشکل ہوتا ہے لہذا اردو کی عملی کتاب پر جو کام کروایا جائے اس کو مدنظر رکھتے ہوئے اسیسمنٹ بنائی جائےاور بچوں کو ان سین اسیسمنٹ نہ دی جائے۔

شوقین چوہا سے متعلق کچھ کام عملی کتاب پر دیا جائے

بیکن ہاؤس جونیئر کیمپس شیخوپورہ
جماعت کے جی سے جب طلبہ طالبات جماعت اول میں آتے ہیں تو والدین کی یہ درخواست ہوتی ہے کہ ان کو وہی کام کروایا جائے جو ان کی عملی کتاب میں اور کاپی میں ہوتا ہے اور انہیں کوئی ایسا کام نہ دیا جائے جو  جو کہ عملی کتاب اور کاپی میں نہ ہو ۔اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے ہم نے ایک چھوٹا سا کام شروع کیا ہے کہ ہم جو بھی مہارت کرواتے ہیں واحد جمع الفاظ متضاد مذکر مونث یا اسکی ایک لسٹ بچوں کیکاپی میں چسپا ں کروائی جاتی ہے جن کی مدد سے وہ اس مہارت کی تیاری کرتے ہیں اس لیے کہ ہم  کاپی پر چسپاںکر دی جاتی ہے ۔ہم اپ سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ کیا یہ ہماری اچھی کاوشہے اور کیا یہ کار آمد ژابت ہو گی۔ ۔

علامہ اقبال ٹاؤن کیمپس جونیئر پرائمری لاہور
1۔ اُردو عملی کتاب برائے جماعت دوم میں سبق سواریاں سے متعلقہ صفحات پر تحریر شدہ  حاصلات تعلم ورک شیٹ پر دیئے گئے کام سے مطابقت نہیں رکھتے ۔(الفاظ متضاد).

2.واقفیت عامہ کی کتاب اور کاپی میں تحریری کام کا تناسب کس حد تک ہونا چاہیئے؟

3.بیرون ملک سے آنے والے طلباء کو واقفیت عامہ پڑھانے کے سلسلے میں رہنمائی فراہم کر دیجئے۔

4.اردو تقویتی پروگرام کے حوالے سے دستاویز میں کوئی تبدیلی ہے تو رہنمائی کر دیجئے ۔

ماڈل ٹاؤن جونیئر کیمپس
1 ۔ عملی کتاب میں کہانی شوقین چوہا سے متعلق تفہیم دی جائے جیسے کہ باقی کہانیوں سے متعلق موجود ہے۔

2 ۔  ہماری سہانی دنیا کتاب میں موجود  اسباق بہت عمدہ اور معلوماتی ہیں  تاہم والدین کے تحفظات کے پیش نظر جماعت اول کے بچوں کی مناسبت سے الفاظ تھوڑے مشکل ہیں اور  تفصیلی سوالات کے بجائے مختصر سوالات ہوں جیسے ایم سی کیوز طرز پر سوالات وغیرہ

واپڈا ٹاؤن کیمپس لاہور
۱۔ جماعت اول کا شوقین چوہا کے تفہیمی سوالات عملی کتاب میں شامل نہیں پہں کیا ا نہیں ورکشیٹ پر لکھ کر عملی کتاب پر چسپاں کرکے کروایا جائے گا؟

۲۔اُردو عملی کتاب برائے جماعت دوم میں سبق سواریاں سے

متعلقہ صفحات پر تحریر شدہ حاصلات تعلم ورک شیٹ پر دیئے گئے کام سے مطابقت نہیں رکھتے ۔(الفاظ متضاد).

۳۔.نئے پڑوسی نظم کی تفہیم کے اشعار دو دفعہ لکھے گئے ہیں یعنی ٹائبنگ کی غلطی ہے۔بچے ان کی درست ترتیب لکھتے ہوئے تذبذب کا شکار ہو جاتے ہیں برائے مہربانی ان اشعار کو درست کرکے لکھا جائے۔ تاہم بچوں کو  تختہ سفید پر اشعار لکھ کر معاونت کی جاتی ہے۔

ویلنشیا کیمپس لاہور
1ـ والدین کا کہنا ہے کہ جب بچے کے۔جی سے اول جماعت میں آ تے ہیں تو انہیں اردو بہت مشکل لگتی ہے ۔اس لیے کے جی اور جماعت اول کی عملی کتاب کا موازنہ کرنا چاہیے تا کہ اس گیپ کو کم کیا جا سکے۔

2.شوقین چوہے کی کہانی تفہیم کی صورت میں عملی کتاب میں ہو تو زیادہ دلچسپ رہے گی۔

Canal Side Girls Campus
1:واقفیت عامہ کے کسی بھی topic میں کتنا کاپی ورک ہوتا چاہیے اور کیا معلمہ ورک شیٹ کا استعمال کر سکتی ہیں؟

2: کیا صرف بیرون ملک سے آنے والے طلبا انگریزی میں کام کر سکتے ہیں یا پھر یہ تمام طلبا کے لئے ہے؟

3.اعادہ کی وجہ سے واقفیت عامہ میں جو دو ہفتوں کا وقفہ دیا جاتا ہے اس پر بہت سے والدین نے اظہار کیا ہے کہ اس کو جلد شروع کروانا چاہیئے ۔

بچو ں کو تخلیقی لکھائی میں دشواری پیش آتی ہے

واقفیت عامہ :مشکل الفاظ کے معنی  سمجھنے میں مشکل پیش آتی ہے۔

معلومات عامہ
اول جماعت کے بچوں کو تین اور چہار حرفی االفاظ بولنے اور پڑھنے میں مشکل پیش آتی ہے۔بچے خود سے سوال کا جواب نہیں لکھ سکتے۔

اردو:

تخلیقی لکھائی اور جملہ سازی میں دشواری کے ساتھ ساتھ نئے الفاظ کی پڑھائی میں مشکل پیش آتی ہے۔

اردو
عملی کتاب پر آپ بیتی سے متعلق بچوں کو لکھتے ہوئے دشواری پیش آتی ہے۔

معلومات عامہ ۔
سوالات کے جوابات کرنے میں دشواری پیش آتی ہے ۔

ذخیرہ الفاظ کے معنی سمجھنے میں مشکل ہوتی ہے ۔بچوں کو معلومات عامہ کی پڑھائی کرنا مشکل لگتا ہے۔

بچوں کو نئے الفاظ کی وجہ سے معلومات عامہ کی پڑھائی کرنے میں دشواری پیش آتی ہے ۔

سیالکوٹ کیمپس
بچوں کو بھاری حروف کو پہچاننے میں اور لکھنے میں دقت کا سامنا  کرنا پڑتا ہے. تخلیقی لکھائی میں دقت پیش آتی ہے. خوشخطی کا صفحہ کرتے وقت بناوٹ میں دقت پیش آتی ہے. معلوماتِ عامہ میں تفہیمی سوالات کے جوابات لکھنے میں دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے

بیکن ہاؤس سیٹلائیٹ ٹاؤن کیمپس
السلام علیکم

جیسا کہ کہا جا رہا ہے کہ معلوماتِ عامہ انگلش میں پڑھائی جائے گی ور اس کی supplementary کتاب صرف ٹیچرز کے پاس ہو گی  جبکہ ہمارا focus بچوں کی  reading  کو بہتر کرنا ہے ! اس صورتحال میں بچوں کی پڑھائی کو کیسے بہتر کیا جائے گا جب تک کوئی پڑھائی کا مواد ہی بچوں کے پاس نہیں ہو گا ؟